Sunan At-Tirmidhi 1092صحیح

جب بیوی کے پاس جائے تو کیا کہے۔

حدیث نمبر: 1092
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنْ قَضَى اللَّهُ بَيْنَهُمَا وَلَدًا لَمْ يَضُرَّهُ الشَّيْطَانُ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے یعنی اس سے صحبت کرنے کا ارادہ کرے اور یہ دعا پڑھے : «بسم اللہ اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا» اللہ کے نام سے، اے اللہ ! تو ہمیں شیطان سے محفوظ رکھ اور اسے بھی شیطان سے محفوظ رکھ جو تو ہمیں عطا کرے یعنی ہماری اولاد کو ، تو اگر اللہ نے ان کے درمیان اولاد دینے کا فیصلہ کیا ہوگا تو شیطان اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٨ (١٤١) ، وبدء الخلق ١١ (٣٢٨٣) ، والنکاح ٦٦ (٥١٦١) ، والدعوات ٥٥ (٦٣٨٨) ، والتوحید ١٣ (٧٣٩٦) ، صحیح مسلم/النکاح ١٨ (١٤٣٤) ، سنن ابی داود/ النکاح ٤٦ (٢١٦١) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٧ (١٩١٩) ، ( تحفة الأشراف : ٦٣٤٩) ، مسند احمد ١ (٣٢٠، ٢٤٣، ٢٨٣، ٢٨٦) ، سنن الدارمی/النکاح ٢٩ (٢٢٥٨) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (1919)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1092
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger Th said, “When one of you approaches his wife, he must say: In the name of Allah! O Allah! Cause us to keep away from the devil and keep the devil off from what you provide us. Then if Allah has decreed a child for them, the devil will not harm him”. [Ahmed 1908, Bukhari 5165, Muslim 1434, Abu Dawud 2161, Ibn e Majah 1919] --------------------------------------------------------------------------------