Sunan At-Tirmidhi 1091صحیح

نکاح کرنے والے کو کیا کہا جائے۔

حدیث نمبر: 1091
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَفَّأَ الْإِنْسَانَ إِذَا تَزَوَّجَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي الْخَيْرِ . قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ شادی کرنے پر جب کسی کو مبارک باد دیتے تو فرماتے : «بارک اللہ لک وبارک عليك وجمع بينكما في الخير» اللہ تجھے برکت عطا کرے، اور تجھ پر برکت نازل فرمائے اور تم دونوں کو خیر پر جمع کرے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١- ابوہریرہ (رض) کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں علی (رض) سے بھی روایت ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ النکاح ٣٧ (٢١٣٠) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٣ (١٩٠٥) ، ( تحفة الأشراف : ١٢٦٩٨) ، مسند احمد (٢/٣٨١) ، سنن الدارمی/النکاح ٦ (٢٢١٩) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (2905)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 1091
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that when a man married, the Prophet ﷺ would say to him, “May Allah bless you and bless it for you and may He join you with goodness!” [Ahmed 8965, Abu Dawud 2130, Ibn e Majah 1905] --------------------------------------------------------------------------------