Sunan At-Tirmidhi 3913صحیح

انصار کے گھروں کی فضیلت کے بارے میں

حدیث نمبر: 3913
حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ خَيْرُ الْأَنْصَارِ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
جابر عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : انصار میں سب سے بہتر بنی عبدالاشہل ہیں ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث اس سند سے غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : سابقہ حدیث میں «بنی اشہل» کا ذکر «بنی نجار» کے بعد آیا ہے ، تو یہاں «من» کا لفظ محذوف ماننا ہوگا ، یعنی : «بنی اشہل» انصار کے سب سے بہتر خاندانوں میں سے ہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح بما قبله (3912)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3913
Sayyidina Jabir ibn Abdullah reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “The best of the ansar are the Banu Abdul Ashhal.” --------------------------------------------------------------------------------
Sunan At-Tirmidhi - Hadith # 3913