Sunan At-Tirmidhi 3884صحیح
حضرت عائشہ (رض) کی فضیلت
حدیث نمبر: 3884
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْمُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَفْصَحَ مِنْ عَائِشَةَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ (رض) سے زیادہ فصیح کسی کو نہیں دیکھا۔
امام ترمذی کہتے ہی : یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : ١٧٦٦٨/الف) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، المشکاة (6186)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3884