Sunan At-Tirmidhi 3857صحیح

حضرت سہل بن سعد کے مناقب

حدیث نمبر: 3857
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا عَيْشَ الْآخِرَهْ فَأَكْرِمْ الْأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرَهْ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ فرماتے تھے : «اللهم لا عيش إلا عيش الآخره فأكرم الأنصار والمهاجره» بار الٰہا زندگی تو آخرت کی زندگی ہے، تو انصار و مہاجرین کی تکریم فرما ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ٢- انس (رض) سے یہ حدیث کئی سندوں سے آئی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/مناقب الأنصار ٩ (٣٧٩٥) ، والرقاق ١ (٦٤١٣) ، صحیح مسلم/الجھاد ٤٤ (١٨٠٥) (تحفة الأشراف : ١٢٤٦) (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : یہ حدیث اگلی حدیث کے استشہاد میں لائے ہیں ، یہی اس باب سے اس کی مناسبت ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3857
Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said: O Allah, there is no life but the life of the hereafter. So, give honur to the ansar and the muhajirin. [Ahmed 12950, Bukhari 2834, Muslim 1805] --------------------------------------------------------------------------------