Sunan At-Tirmidhi 2394صحیح
تعریف کرنے اور تعریف کرانے والوں کی برائی
حدیث نمبر: 2394
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَحْثُوَ فِي أَفْوَاهِ الْمَدَّاحِينَ التُّرَابَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ.
٤ - ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم بےجا تعریف کرنے والوں کے منہ میں مٹی ڈال دیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث ابوہریرہ (رض) کی روایت سے غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ١٢٢٤٩) (صحیح) (سند میں حسن بصری کا سماع ابوہریرہ (رض) سے نہیں ہے، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے )
قال الشيخ الألباني : صحيح بما قبله (2393)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2394
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) said, “Allah’s Messenger ﷺ commanded us to the pour dust in the mouths of those who praise.”