Sunan At-Tirmidhi 2202صحیح
قتل کے بارے میں
حدیث نمبر: 2202
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وُضِعَ السَّيْفُ فِي أُمَّتِي لَمْ يُرْفَعْ عَنْهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ثوبان (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب میری امت میں تلوار چل پڑے گی تو وہ قیامت تک نہ رکے گی ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/ الفتن ١ (٤٢٥٢) ، سنن ابن ماجہ/الفتن ٩ (٣٩٥٢) والفتن (٢١٠٨) ، و مسند احمد (٥/٢٧٨، ٢٨٤) (کلہم : ١٧٣٤) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی جب وہ آپس میں لڑنے لگیں گے تو قیامت تک یہ لڑائی چلتی رہے گی۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، المشکاة (5406)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2202
Sayyidina Thawban (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “When the sword is placed in my ummah, it will not be with drawn from them till the Last Hour” [Ahmed 22515]