Sunan At-Tirmidhi 3513صحیح
باب
حدیث نمبر: 3513
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، عَنْ كَهْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ إِنْ عَلِمْتُ أَيُّ لَيْلَةٍ لَيْلَةُ الْقَدْرِ مَا أَقُولُ فِيهَا ؟ قَالَ: قُولِي: اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ میں نے کہا : اللہ کے رسول ! اگر مجھے معلوم ہوجائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں ؟ آپ نے فرمایا : پڑھو «اللهم إنک عفو کريم تحب العفو فاعف عني» اے اللہ ! تو عفو و درگزر کرنے والا مہربان ہے، اور عفو و درگزر کرنے کو تو پسند کرتا ہے، اس لیے تو ہمیں معاف و درگزر کر دے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الدعاء ٥ (٣٨٥٠) (تحفة الأشراف : ١٦١٨٥) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3850)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3513
Sayyidah Ayshah (RA) reported that she asked, “O Messenger of Allah! ﷺ what do you say if I learnt which night is the Laylatul Qadr (night of power), what should I pray then?” He said, “Say: O Allah, You are the Forgiving, the Benevolent, You love to forgive, so forgive me.