Sunan At-Tirmidhi 3441صحیح

اسی کے بارے میں

حدیث نمبر: 3441
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَنَظَرَ إِلَى جُدْرَاتِ الْمَدِينَةِ أَوْضَعَ رَاحِلَتَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنْ كَانَ عَلَى دَابَّةٍ حَرَّكَهَا مِنْ حُبِّهَا . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب سفر سے واپس لوٹتے اور مدینہ کی دیواریں دکھائی دینے لگتیں تو آپ اپنی اونٹنی (سواری) کو (اپنے وطن) مدینہ کی محبت میں تیز دوڑاتے ١ ؎ اور اگر اپنی اونٹنی کے علاوہ کسی اور سواری پر ہوتے تو اسے بھی تیز بھگاتے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العمرة ١٧ (١٨٠٢) ، وفضائل المدینة بعد ١٠ (١٨٨٦) (تحفة الأشراف : ٥٧٤) (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : یہ محبت مدینہ کے ساتھ خاص بھی ہوسکتی ہے ، نیز یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہر انسان کو اپنے وطن ( گھر ) سے محبت ہوتی ہے ، تو اس محبت کی وجہ سے کوئی بھی انسان اپنے گھر جلد پہنچنے کی چاہت میں اسی طرح جلدی کرے جس طرح نبی اکرم ﷺ اپنے گھر پہنچنے کے لیے کرتے تھے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3441
Sayyidina Anas (RA) reported that when the Prophet ﷺ returned from a journey and he saw the walls of Madinah, he hastened his she-camel; and even if he was on another animal, he hastened it . [Ahmed 12619, Bukhari 1802]
Sunan At-Tirmidhi - Hadith # 3441