Sunan At-Tirmidhi 2275صحیح
نبوت چلی گئی اور بشارتیں باقی ہیں
حدیث نمبر: 2275
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، وَعِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: نُبِّئْتُ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْلِهِ: لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا سورة يونس آية 64، قَالَ: هِيَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ يَرَاهَا الْمُؤْمِنُ أَوْ تُرَى لَهُ ، قَالَ حَرْبٌ فِي حَدِيثِهِ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
عبادہ بن صامت (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے اللہ تعالیٰ کے آیت کریمہ : «لهم البشری في الحياة الدنيا» کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا : اس سے مراد اچھے اور نیک خواب ہیں جسے مومن دیکھتا ہے یا اسے دکھایا جاتا ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - یہ حدیث حسن ہے، ٢ - حرب نے اپنی حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر سے «عنعنہ» کے بجائے صیغہ تحدیث «حدثني» کے صیغے کے ساتھ روایت کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الرؤیا ١ (٣٨٩٨) (تحفة الأشراف : ٥١٢٣) (صحیح) (ابن ماجہ کی سند متصل ہے )
قال الشيخ الألباني : صحيح، الصحيحة (1786)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2275
Sayyidina Ubadahh ibn Samit (RA) reported that he asked Allah’s Messenger ﷺ about Allah’s words: For them are glad tidings in the life of this world. (10: 64) He said, ‘This is a good dream that a Muslim sees or is shown." [Ahmed 22750] --------------------------------------------------------------------------------