Sunan At-Tirmidhi 2274ضعیف

نبوت چلی گئی اور بشارتیں باقی ہیں

حدیث نمبر: 2274
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ .
ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : سچے خواب وہ ہیں جو سحری (صبح) کے وقت آتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ٤٠٥٢) ، وانظر سنن الدارمی/الرؤیا ٩ (٢١٩٢) (ضعیف) (سند میں دراج بن سمعان ابو السمح کی ابوالہیثم سے روایت ضعیف ہے، اور ابو لہیعہ میں بھی حافظہ میں اختلاط (گڑبڑی) کی وجہ سے ضعیف ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف، الضعيفة (1732) // ضعيف الجامع الصغير (887) //
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2274
Sayyidina Abu Sa’eed reported that the Prophet ﷺ said, ‘The truest of dreams are those seen a little before dawn’. [Ahmed 11650]