Sunan At-Tirmidhi 523صحیح

جمعہ سے پہلے اور بعد کی نماز

حدیث نمبر: 523
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ مُصَلِّيًا بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو تم میں سے جمعہ کے بعد نماز پڑھے تو چاہیئے کہ چار رکعت پڑھے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
Sayyidina Abe Hurairah (RA) narrated that Allah’s Messenger ﷺ said, “If anyone of you will pray after the Friday prayer then let him pray four raka’at.” [Ahmed 7404, Muslim 881, Nisai 713, Ibn e Majah 1133] --------------------------------------------------------------------------------