Sunan At-Tirmidhi 522صحیح
جمعہ سے پہلے اور بعد کی نماز
حدیث نمبر: 522
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى الْجُمُعَةَ انْصَرَفَ فَصَلَّى سَجْدَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ، ثُمَّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ ذَلِكَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
نافع سے روایت ہے ابن عمر (رض) جب جمعہ پڑھ لیتے تو (گھر) واپس آتے اور دو رکعت اپنے گھر میں پڑھتے پھر کہتے رسول اللہ ﷺ ایسا ہی کرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ ( تحفة الأشراف : ٨٢٧٦) (صحیح)
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (1130)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 522
Nafi reported from Sayyldina lbn Umar (RA) that after he had offered the Friday salah, he offered, at home two raka’at. And he said afterwards, The Prophet ﷺ used to do it.” [Ahmed 6063, Muslim 822, Ibn e Majah 1130]