Sunan At-Tirmidhi 2828صحیح

فداک ابی وامی کہنا

حدیث نمبر: 2828
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ:‏‏‏‏ مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ أَبَوَيْهِ لِأَحَدٍ غَيْرَ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ .
علی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو سعد بن ابی وقاص کے سوا کسی کے لیے اپنے ماں باپ کو جمع کرتے ہوئے نہیں دیکھا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجھاد ٨٠ (٢٩٠٥) ، والمغازي ١٨ (٤٠٥٨، ٤٠٥٩) ، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٥١ (٢٤١١) ، سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ٧٧ (١٩٠-١٩٤) ، سنن ابن ماجہ/المقدمة ١١ (١٢٩) ، وانظر رقم ٢٨٣٠ (تحفة الأشراف : ١٠١١٦) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی «فداک ابی امی» میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں ایسا سعد بن ابی وقاص کے سوا کسی کے لیے کہتے ہوئے نہیں سنا ، سعد کے لیے استعمال سے ثابت ہوا کہ اور کسی کے لیے بھی یہ جملہ کہا جاسکتا ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (130)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2828
Sayyidina Ali (RA) said, “I did not hear the Prophet ﷺ name together his parents for anyone besides Sad ibn Abu Waqqas. (it means that he said to him, “May my father and mother be ransomed to you.”)