Sunan At-Tirmidhi 2827صحیح
وعدے کے متعلق
حدیث نمبر: 2827
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو جُحَيْفَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ يُشْبِهُهُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَكَذَا رَوَى غَيْرُ وَاحِدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، نَحْوَ هَذَا. وَفِي الْبَابِ، عَنْ جَابِرٍ، وَأَبُو جُحَيْفَةَ اسْمُهُ وَهْبٌ السُّوَائِيُّ.
ابوجحیفہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا ہے، حسن بن علی (رض) آپ کے مشابہ تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ١ - اسی طرح کئی ایک نے اسماعیل بن ابوخالد سے اسی جیسی روایت کی ہے، ٢ - اس باب میں جابر (رض) سے بھی روایت ہے، ٣ - ابوجحیفہ (رض) کا نام وہب سوائی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2827
Muhammad ibn Bashshar reported from Yahya ibn Sa’eed, from Isma’il ibn Abu Khaild from Abu Juhayfah (RA). He said, I saw the Prophet ﷺ , Hasan ibn Ali (RA) resembled him’.