Sunan At-Tirmidhi 2805صحیح
اس بارے میں کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر یا کتا ہو
حدیث نمبر: 2805
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّرَافِعَ بْنَ إِسْحَاق أَخْبَرَهُ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أبِي طَلْحَةَ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ نَعُودُهُ، فَقَالَ أَبُو سَعِيدٍأَخْبَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ: الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ تَمَاثِيلُ أَوْ صُورَةٌ ، شَكَّ إِسْحَاق لَا يَدْرِي أَيُّهُمَا قَالَ: قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خبر دی ہے : فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مجسمے ہوں یا تصویر ہو ، (اس حدیث میں اسحاق راوی کو شک ہوگیا کہ ان کے استاد نے «تماثیل» اور «صورة» دونوں میں سے کیا کہا ؟ انہیں یاد نہیں) ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ٤٠٣١) وانظر موطا امام مالک/الاستئذان ٣ (٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح غاية المرام (118)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2805
Sayyidina Abu Saeed (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ ?- said to them, “The angels do not enter a house in which is a representation of an animate or a picture.” The narrator Ishaq, was in doubt what he said [Ahmed 11858]