Sunan At-Tirmidhi 2804صحیح
اس بارے میں کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر یا کتا ہو
حدیث نمبر: 2804
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، وعبد بن حميد، وغير واحد، واللفظ للحسن بن علي، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا طَلْحَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةُ تَمَاثِيلَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ ابوطلحہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو، اور نہ اس گھر میں داخل ہوتے ہیں جس میں جاندار مجسموں کی تصویر ہو ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں : یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/بدء الخلق ٧ (٣٢٢٥، ٣٢٢٦) ، و ١٧ (٣٣٢٢) ، سنن ابی داود/ المغازي ١٢ (٤٠٠٢) ، واللباس ٨٨ (٥٩٤٩) ، و ٥٢ (٥٩٥٨) ، صحیح مسلم/اللباس ٢٦ (٢١٠٦) ، سنن ابی داود/ اللباس ٤٨ (٤١٥٣) ، سنن النسائی/الصید والذبائح ١١ (٤٢٨٧) ، والزینة ١١١ (٥٣٤٩) ، سنن ابن ماجہ/اللباس ٤٤ (٣٦٤٩) (تحفة الأشراف : ٣٧٧٩) ، و مسند احمد (٤/٢٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : ایسے کتے جو کھیت اور و جائیداد کی نگرانی نیز شکار کے لیے ہوں وہ مستثنیٰ ہیں ، اسی طرح تصویر سے بےجان چیزوں کی تصویریں مستثنیٰ ہیں۔
قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (3649)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 2804
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported having heard Abu Talhah say that he heard Allah’s Messenger ﷺ say, “The angels do not enter a house in which there is a dog or a picture of an animate.” [Ahmed 16347,Bukhari 3225,Muslim 2106,Nisai 4288, TMuslim 3649]