Sunan Abu Dawood 3663صحیح
بنی اسرائیل سے روایت کا بیان
حدیث نمبر: 3663
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَسَّانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: كَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُحَدِّثُنَا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ حَتَّى يُصْبِحَ مَا يَقُومُ إِلَّا إِلَى عُظْمِ صَلَاةٍ.
عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ہم سے بنی اسرائیل کی باتیں اس قدر بیان کرتے کہ صبح ہوجاتی اور صرف فرض نماز ہی کے لیے اٹھتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٨٩٣٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٣٧) (صحیح الإسناد )
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Prophet ﷺ used to relate to us traditions from the children of Israil till morning came; he would not get up except for obligatory prayer.