Sunan Abu Dawood 3662صحیح
بنی اسرائیل سے روایت کا بیان
حدیث نمبر: 3662
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا حَرَجَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بنی اسرائیل سے روایت کرو، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١٥٠٧٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤٧٤، ٥٠٢، ٣/٤٦، ٥٦) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: relate traditions from the children of Israil; there is no harm.