Sunan Abu Dawood 55صحیح
رات کو نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر:55
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أُمِّ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرْقُدُ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ فَيَسْتَيْقِظُ، إِلَّا تَسَوَّكَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب بھی رات کو یا دن کو سو کر اٹھتے تو وضو کرنے سے پہلے مسواک کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٧٨١٩) ، مسند احمد (٦/١٢١، ١٦٠) (حسن) دون قوله : ” ولا نهار “
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The Prophet ﷺ did not get up after sleeping by night or by day without using the tooth-stick before performing ablution.