Sunan Abu Dawood 390صحیح
کپڑے میں تھوک لگ جانے کا بیان
حدیث نمبر: 390
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
انس (رض) نے اسی طرح نبی اکرم ﷺ سے مرفوعاً بیان کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٦١٨) (صحیح )
A similar tradition has also been narrated by Anas from the Prophet ﷺ through a different chain of narrators.