Sunan Abu Dawood 389صحیح

کپڑے میں تھوک لگ جانے کا بیان

حدیث نمبر: 389
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ وَحَكَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ.
ابونضرہ (منذر بن مالک) (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور اسی میں مل لیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود (تحفة الأشراف : ٦١٨، ١٩٤٩٢) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الصلاة ٣٣ (٤٠٥) ، ٣٩ (٤١٧) ، سنن النسائی/الطھارة ١٩٣ (٣٠٩) ، سنن ابن ماجہ/الصلاة ٦١ (١٠٢٤) (صحیح )
Narrated Abu Nadrah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ spat on his clothe and scrubbed with a part of it.