86. At-Taariqالطارق
The Morning Star · Meccan · 17 ayahs · 1 rukus · مولانا سید ابوالاعلی مودودی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِۙ﴿1﴾
قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کیوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الطَّارِقُۙ﴿2﴾
اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟النَّجْمُ الثَّاقِبُۙ﴿3﴾
چمکتا ہوا تارااِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَیْهَا حَافِظٌؕ﴿4﴾
کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہوفَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ﴿5﴾
پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہےخُلِقَ مِنْ مَّآءٍ دَافِقٍۙ﴿6﴾
ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہےیَّخْرُجُ مِنْۢ بَیْنِ الصُّلْبِ وَ التَّرَآئِبِؕ﴿7﴾
جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہےاِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌؕ﴿8﴾
یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہےیَوْمَ تُبْلَى السَّرَآئِرُۙ﴿9﴾
جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگیفَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّ لَا نَاصِرٍؕ﴿10﴾
اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگاوَ السَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجْعِۙ﴿11﴾
قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کیوَ الْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِۙ﴿12﴾
اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کیاِنَّهٗ لَقَوْلٌ فَصْلٌۙ﴿13﴾
یہ ایک جچی تلی بات ہےوَّ مَا هُوَ بِالْهَزْلِؕ﴿14﴾
ہنسی مذاق نہیں ہےاِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاۙ﴿15﴾
یہ لوگ چالیں چل رہے ہیںوَّ اَكِیْدُ كَیْدًاۚۖ﴿16﴾
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوںفَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠ع﴿17﴾
پس چھوڑ دو اے نبیؐ، اِن کافروں کو اک ذرا کی ذرا اِن کے حال پر چھوڑ دو