تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 86. At-Taariq · Ayah 10
فَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّ لَا نَاصِرٍؕ﴿10﴾
- فَمَاتو نہ
- لَهٗاس کیلئے
- مِنْ قُوَّةٍقوت سے
- وَّلَااور نہ
- نَاصِرٍمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا