Tafseer-e-Usmani - Al-Hijr : 68
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِۙ
قَالَ : اس نے کہا اِنَّ : کہ هٰٓؤُلَآءِ : یہ لوگ ضَيْفِيْ : میرے مہمان فَلَا تَفْضَحُوْنِ : پس مجھے رسوا نہ کرو تم
لوط نے کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں سو مجھ کو رسوا مت کرو11
11 کیونکہ مہمان کی فضیحت میزبان کی رسوائی ہے۔
Top