Urwatul-Wusqaa - Al-Waaqia : 16
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ
تَنْزِيْلُ : نازل کیا جانا الْكِتٰبِ : یہ کتاب مِنَ اللّٰهِ : اللہ کی طرف سے الْعَزِيْزِ : غالب الْحَكِيْمِ : حکمت والا
آپ کہہ دیجئے میں تو اللہ کی عبادت اس طرح کرتا ہوں کہ اپنی عبادت کو خالص اسی کے لئے رکھتا ہوں۔
(14) آپ کہہ دیجئے میں تو اللہ تعالیٰ کی عبادت اس طرح کرتا ہوں کہ اپنی عبادت کو خالص اور صرف اس کے لئے رکھتا ہوں۔ یعنی اس کی عبادت ہوائے اس کے کسی کو نہیں کرتانہ اس کی عبادت میں کسی دوسرے کو شریک کرتا ہوں بلکہ بری اور خالص اسی کی عبادت کا اعتقاد رکھ کر اس کی بندگی کرتا ہوں۔
Top