Urwatul-Wusqaa - Al-Israa : 50
قُلْ كُوْنُوْا حِجَارَةً اَوْ حَدِیْدًاۙ
قُلْ : کہ دیں كُوْنُوْا : تم ہوجاؤ حِجَارَةً : پتھر اَوْ : یا حَدِيْدًا : لوہا
تم کہہ دو ہاں ! تم کچھ ہی کیوں نہ ہوجاؤ ، لوہا ہوجاؤ پتھر یا کوئی اور چیز
Top