Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 119
وَ اَنْ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ وَ هُوَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ
وَاَنْ : اور یہ کہ اَقِيْمُوا : قائم کرو الصَّلٰوةَ : نماز وَاتَّقُوْهُ : اور اس سے ڈرو وَهُوَ : اور وہی الَّذِيْٓ : وہ جس کی اِلَيْهِ : اس کی طرف تُحْشَرُوْنَ : تم اکٹھے کیے جاؤگے
آخر کیا وجہ ہے کہ تم وہ چیز نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو، حالانکہ جن چیزوں کا استعمال حالت اضطرار کے سوا دوسری تمام حالتوں میں اللہ نے حرام کر دیا ہے اُن کی تفصیل وہ تمہیں بتا چکا ہے بکثرت لوگوں کا حال یہ ہے کہ علم کے بغیر محض اپنی خواہشات کی بنا پر گمراہ کن باتیں کرتے ہیں، ان حد سے گزرنے والوں کو تمہارا رب خوب جانتا ہے
وَمَا لَكُمْ [ اور تمہیں کیا ہے ] اَلَّا تَاْكُلُوْا [ کہ تم لوگ نہیں کھاتے ] مِمَّا [ اس میں سے ] ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ [ اللہ کا نام یاد کیا گیا ] عَلَيْهِ [ جس پر ] وَ [ حالانکہ ] قَدْ فَصَّلَ [ اس نے تفصیل سے بیان کیا ہے ] لَكُمْ [ تمہارے لئے ] مَّا [ اس کو جو ] حَرَّمَ [ اس نے حرام کیا ] عَلَيْكُمْ [ تم پر ] اِلَّا [ مگر ] مَا [ وہ چیز ] اضْطُرِرْتُمْ [ تم لوگ مجبور کئے گئے ] اِلَيْهِ ۭ [ جس کی طرف ] وَاِنَّ [ اور بیشک ] كَثِيْرًا [ یقینا بھٹکاتے ہیں ] بِاَهْوَاۗىِٕهِمْ [ اپنی خواہشات سے ] بِغَيْرِ عِلْمٍ ۭ [ کسی علم کے بغیر ] اِنَّ رَبَّكَ [ بیشک آپ کا رب ] هُوَ [ وہ ہی ] اَعْلَمُ [ سب سے زیادہ جاننے والا ہے ] بِالْمُعْتَدِيْنَ [ حد سے بڑھنے والوں کو ]
Top