Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 23
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ یَوْمَئِذٍ خَیْرٌ مُّسْتَقَرًّا وَّ اَحْسَنُ مَقِیْلًا
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ : بہشت والے يَوْمَئِذٍ : اس دن خَيْرٌ : بہت اچھا مُّسْتَقَرًّا : ٹھکانہ وَّاَحْسَنُ : اور بہترین مَقِيْلًا : آرام گاہ
اور اگر تمہیں اِس امر میں شک ہے کہ یہ کتا ب جو ہم نے اپنے بندے پر اتاری ہے، یہ ہماری ہے یا نہیں، تواس کے مانند ایک ہی سورت بنا لاؤ، اپنے سارے ہم نواؤں کو بلا لو، ایک اللہ کو چھوڑ کر باقی جس جس کی چاہو، مدد لے لو، اگر تم سچے ہو
[ وَاِنْ : اور اگر ] [ كُنْتُمْ : تم لوگ ہو ] [ فِىْ رَيْبٍ : کسی شک میں ] [ مِّمَّا : اس کے بارے میں جو ] [ نَزَّلْنَا : ہم نے اتارا ] [ عَلٰي عَبْدِنَا : اپنے بندے پر ] [ فَاْتُوْا : تو تم لوگ آؤ ] [ بِسُوْرَةٍ : ایک سورة کے ساتھ ] [ مِّنْ مِّثْلِهٖ ۠ : کس طرح اسکے جیسی ] [ وَادْعُوْا : اور تم لوگ بلاؤ ] [ شُهَدَاۗءَكُمْ : اپنے مددگاروں کو ] [ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے علاوہ ] [ اِنْ كُنْتُمْ : اگر تم لوگ ہو ] [ صٰدِقِيْنَ : سچے ]
Top