Tafseer-al-Kitaab - Al-Baqara : 179
وَ لَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
وَلَكُمْ : اور تمہارے لیے فِي : میں الْقِصَاصِ : قصاص حَيٰوةٌ : زندگی يّٰٓاُولِي الْاَلْبَابِ : اے عقل والو لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم تَتَّقُوْنَ : پرہیزگار ہوجاؤ
عقل و خرد رکھنے والو، قصاص میں تمہاری زندگی ہے، (اور یہ سب کچھ اس لئے ہے) تاکہ تم (خونریزی سے) بچو۔
[114] یعنی قصاص کے ڈر سے لوگ خونریزی سے باز رہیں گے۔
Top