IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 27

  1. اِنَّا مُرْسِلُوا النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَ اصْطَبِرْ٘﴿27﴾

    1. اِنَّا مُرْسِلُوابیشک ہم بھیجنے والے ہیں
    2. النَّاقَةِاونٹنی کو
    3. فِتْنَةً لَّهُمْآزمائش کے طور پر ان کے لیے
    4. فَارْتَقِبْهُمْپس انتظار کرو ان کا
    5. وَاصْطَبِرْاور صبر کرو
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم اونٹنی کو اِن کے لیے فتنہ بنا کر بھیج رہے ہیں اب ذرا صبر کے ساتھ دیکھ کہ اِن کا کیا انجام ہوتا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 54:25.Read it