تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 38
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ؕ قُلْ اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ اَرَادَنِیَ اللّٰهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ كٰشِفٰتُ ضُرِّهٖۤ اَوْ اَرَادَنِیْ بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكٰتُ رَحْمَتِهٖ١ؕ قُلْ حَسْبِیَ اللّٰهُ١ؕ عَلَیْهِ یَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُوْنَ﴿38﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- سَاَلْتَهُمْتم پوچھو ان سے
- مَّنْکون۔ کس
- خَلَقَپیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضَاور زمین
- لَيَقُوْلُنَّتو وہ ضرور کہیں گے
- اللّٰهُ ۭاللہ
- قُلْفرمادیں
- اَفَرَءَيْتُمْکیا پس دیکھا تم نے
- مَّا تَدْعُوْنَجن کو تم پکارتے ہو
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوائے
- اِنْاگر
- اَرَادَنِيَچاہے میرے لیے
- اللّٰهُاللہ
- بِضُرٍّکوئی ضرر
- هَلْکیا
- هُنَّوہ سب
- كٰشِفٰتُدور کرنے والے ہیں
- ضُرِّهٖٓاس کا ضرر
- اَوْیا
- اَرَادَنِيْوہ چاہے میرے لیے
- بِرَحْمَةٍکوئی رحمت
- هَلْکیا
- هُنَّوہ سب
- مُمْسِكٰتُروکنے والے ہیں
- رَحْمَتِهٖ ۭاس کی رحمت
- قُلْفرما دیں
- حَسْبِيَ اللّٰهُ ۭکافی ہے میرے لیے اللہ
- عَلَيْهِاس پر
- يَتَوَكَّلُبھروسہ کرتے ہیں
- الْمُتَوَكِّلُوْنَبھروسہ کرنے والے
سورة الزُّمَر 57
ابن ابی حاتم نے ابن عباس سے روایت نقل کی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا من احب ان یکون اقوی الناس فلیتوکل علیٰ اللہ، ومن احب ان یکون اغنی الناس فلیکن بما فی ید اللہ عزو جل اوثق منہ بما فی یدیہ، ومن احب ان یکون اکرم الناس فلیتق اللہ عزو جلّ۔ " جو شخص چاہتا ہو کہ سب انسانوں سے زیادہ طاقتور ہوجائے اسے چاہیے کہ اللہ پر توکل کرے۔ اور جو شخص چاہتا ہو کہ سب سے بڑھ کر غنی ہوجائے اسے چاہیے کہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے اس پر زیادہ بھروسہ رکھے بہ نسبت اس چیز کے جو اس کے اپنے ہاتھ میں ہے، اور جو شخص چاہتا ہو کہ سب سے زیادہ عزت والا ہوجائے اسے چاہیے کہ اللہ عز و جل سے ڈرے۔ "