Asrar-ut-Tanzil - Al-Israa : 15
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ
فَاصْدَعْ : پس صاف صاف کہہ دیں آپ بِمَا : جس کا تُؤْمَرُ : تمہیں حکم دیا گیا وَاَعْرِضْ : اور اعراض کریں عَنِ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : مشرک (جمع)
جو شخص ہدایت اختیار کرتا ہے تو یقینا اپنے ہی لئے کرتا ہے اور جو گمراہ ہوتا ہے تو یقینا گمراہی کا نقصان بھی اسی کو ہوگا اور کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اور جب تک ہم پیغمبر نہ بھیج دیں عذاب نہیں دیا کرتے
Top