Ashraf-ul-Hawashi - Al-Hijr : 39
وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ
وَالْجَآنَّ : اور جن (جمع) خَلَقْنٰهُ : ہم نے اسے پیدا کیا مِنْ قَبْلُ : اس سے پہلے مِنْ : سے نَّارِ السَّمُوْمِ : آگ بےدھوئیں کی
کہنے لگا مالک میرے جیتے تو نے مجھ کو بےراہ کردیا6 میں بھی ضرور ان کو یعنی آدم کی اولاد کو زمین میں گناہ پا دینا کے ساز و سامان بھلے کر دکھائوں گا اور میں ضرور ان سب کو بےراہ کر دوں گا
6 ۔ یا ” بما “ میں با بمعنی قسم ہے اور یہ عزت کی قسم کے منافی نہیں ہے کیونکہ اغوا بھی فی الجملہ عزت و سلطان کے آثار سے ہے گویا شیطان نے دونوں کی قسم کھائی مگر سبیت کے معنی ادنیٰ ہیں۔ (شوکانی) ۔
Top