Al-Qurtubi - Al-An'aam : 102
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَتَعَدَّ حُدُوْدَهٗ یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا١۪ وَ لَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠   ۧ
وَمَنْ : اور جو يَّعْصِ : نافرمانی اللّٰهَ : اللہ وَرَسُوْلَهٗ : اور اس کا رسول وَيَتَعَدَّ : اور بڑھ جائے حُدُوْدَهٗ : اس کی حدیں يُدْخِلْهُ : وہ اسے داخل کرے گا نَارًا : آگ خَالِدًا : ہمیشہ رہے گا فِيْھَا : اس میں وَلَهٗ : اور اس کے لیے عَذَابٌ : عذاب مُّهِيْنٌ : ذلیل کرنے والا
یہی (اوصاف رکھنے والا) خدا تمہارا پروردگار ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) ہر چیز کا پیدا کرنے والا (ہے) تو اسی کی عبادت کرو۔ اور وہ ہر چیز کا نگراں ہے
آیت نمبر 102 قولہ تعالیٰ : آیت : ذلکم اللہ ربکم لا الہ الا ھو، ذلکم یہ مبتدا ہونے کے سبب محل رفع میں ہے۔ اور اللہ ربکم بدل ہونے کی بنا پر مرفوع ہے۔ آیت : خالق کل شیء یہ مبتدا کی خبر ہے۔ اور یہ بھی جائز ہے کہ ربکم خبر ہو اور خالق دوسری خبر ہو، یا پھر اس کا مبتدا مضمر ہو، یعنی ھو خالق۔ کسائی اور فراء نے اس میں نصب کو جائز قرار دیا ہے۔
Top