Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 72
وَ اَنْ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ وَ هُوَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ
وَاَنْ : اور یہ کہ اَقِيْمُوا : قائم کرو الصَّلٰوةَ : نماز وَاتَّقُوْهُ : اور اس سے ڈرو وَهُوَ : اور وہی الَّذِيْٓ : وہ جس کی اِلَيْهِ : اس کی طرف تُحْشَرُوْنَ : تم اکٹھے کیے جاؤگے
نماز قائم کرو اور اس کی نافرمانی سے بچو، اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
وَاَنْ [ اور یہ کہ ] اَقِيْمُوا [ قائم رکھو ] الصَّلٰوةَ [ نماز کو ] وَاتَّقُوْهُ ۭ [ اور تقوی کرو اس کا ] وَهُوَ [ اور وہ ] الَّذِيْٓ [ وہ ہے ] اِلَيْهِ [ جس کی طرف ہی ] تُحْشَرُوْنَ [ تم سب جمع کئے جاؤگے ]
Top