Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 2
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِیْنٍ ثُمَّ قَضٰۤى اَجَلًا١ؕ وَ اَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٗ ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ
هُوَ : وہ الَّذِيْ : جس نے خَلَقَكُمْ : تمہیں پیدا کیا مِّنْ : سے طِيْنٍ : مٹی ثُمَّ : پھر قَضٰٓى : مقرر کیا اَجَلًا : ایک وقت وَاَجَلٌ : اور ایک وقت مُّسَمًّى : مقرر عِنْدَهٗ : اس کے ہاں ثُمَّ : پھر اَنْتُمْ : تم تَمْتَرُوْنَ : شک کرتے ہو
وہی ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا، پھر تمہارے لیے زندگی کی ایک مدت مقرر کر دی، اور ایک دوسری مدت اور بھی ہے جواس کے ہاں طے شدہ ہے مگر تم لوگ ہو کہ شک میں پڑے ہوئے ہو
هُوَ [ وہ ، ] الَّذِيْ [ وہ ہے جس نے ] خَلَقَكُمْ [ تم لوگوں کو پیدا کیا ] مِّنْ طِيْنٍ [ ایک گارے سے ] ثُمَّ [ پھر ] قَضٰٓى [ اس نے فیصلہ کیا ] اَجَلًا ۭ [ ایک مدت کا ] وَاَجَلٌ مُّسَمًّى [ اور کوئی معین وقت ] عِنْدَهٗ [ اس کے پاس ہے ] ثُمَّ [ پھر (بھی ) ] اَنْتُمْ [ تم لوگ ] تَمْتَرُوْنَ [ شک کرتے ہو ]
Top