Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 3
وَ هُوَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الْاَرْضِ١ؕ یَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَ جَهْرَكُمْ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ
وَهُوَ : اور وہ اللّٰهُ : اللہ فِي : میں السَّمٰوٰتِ : آسمان (جمع) وَ : اور فِي الْاَرْضِ : زمین میں يَعْلَمُ : وہ جانتا ہے سِرَّكُمْ : تمہارا باطن وَجَهْرَكُمْ : اور تمہارا ظاہر وَيَعْلَمُ : اور جانتا ہے مَا تَكْسِبُوْنَ : جو تم کماتے ہو
وہی ایک خدا آسمانوں میں بھی ہے اور زمین میں بھی، تمہارے کھلے اور چھپے سب حال جانتا ہے اور جو برائی یا بھلائی تم کماتے ہو اس سے خوب واقف ہے
وَهُوَ [ اور وہی ] اللّٰهُ [ الہ ہے ] فِي السَّمٰوٰتِ [ آسمانوں میں ] وَفِي الْاَرْضِ ۭ [ اور زمین میں ] يَعْلَمُ [ وہ جانتا ہے ] سِرَّكُمْ [ تمہارے چھپانے کو ] وَجَهْرَكُمْ [ اور تمہارے نمایاں کرنے کو ] وَيَعْلَمُ [ اور وہ جانتا ہے ] مَا [ اس کو جو ] تَكْسِبُوْنَ [ تم لوگ کمائی کرتے ہو ]
Top