Mutaliya-e-Quran - Al-Waaqia : 31
وَّ مَآءٍ مَّسْكُوْبٍۙ
وَّمَآءٍ : اور پانی مَّسْكُوْبٍ : بہتا ہوا۔ اوپر سے نیچے گرتا ہوا
اور ہر دم رواں پانی
[وَّمَاۗءٍ مَّسْكُوْبٍ : اور جاری کیے ہوئے پانی میں ] س ک ب : (ن) سکبا ۔ پانی گرانا ۔ جاری کرنا ۔ مسکوب ۔ اسم المفعول ہے ۔ جاری کیا ہوا ، زیر مطالعہ آیت ۔ 31 ۔
Top