[ يٰبَنِىْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ : اے اسرائیل کے بیٹو ] [ اذْكُرُوْا : تم لوگ یاد کرو ] [ نِعْمَتِىَ : میری نعمت کو ] [ الَّتِىْٓ: جس کو کہ ] [ اَنْعَمْتُ : میں نے انعام کیا ] [ عَلَيْكُمْ : تم لوگوں پر ] [ وَاَوْفُوْا : اور تم لوگ پورا کرو ] [ بِعَهْدِىْٓ: میرے عہد کو ] [ اُوْفِ : تو میں پورا کروں گا ] [ بِعَهْدِكُمْ ۚ : تمہارے عہد کو ] [ وَاِيَّاىَ : اور صرف مجھ سے ہی ] [ فَارْھَبُوْنِ : تم لوگ خوف کرو میرا ]