Tafseer-e-Baghwi - Al-Israa : 50
وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ۠   ۧ
وَكَذٰلِكَ : اور اسی طرح نُوَلِّيْ : ہم مسلط کردیتے ہیں بَعْضَ : بعض الظّٰلِمِيْنَ : ظالم (جمع) بَعْضًۢا : بعض پر بِمَا : اس کے سبب كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : جو وہ کرتے تھے (ان کے اعمال)
کہہ دو کہ (خواہ تم) پتھر ہوجاؤ یا لوہا۔
50۔ ’ ’ قل “ کہہ دیجئے اے محمد (ﷺ) ” کونوا حجارۃ او حدیدا ً “ شدۃ اور قوت میں ۔ یہ بیان پر لازمی حکم نہیں بلکہ یہ امر ان کو عاجز قرار دینے کے لیے ہیں ، یعنی اگر وہ اپنے دلوں میں یہ جان لیں کہ اگر تم پتھر بن جائو یا قوت میں لوہا کی طرح ہو جائو۔
Top