Anwar-ul-Bayan - Al-Israa : 50
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ قَتَلُوْۤا اَوْلَادَهُمْ سَفَهًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ حَرَّمُوْا مَا رَزَقَهُمُ اللّٰهُ افْتِرَآءً عَلَى اللّٰهِ١ؕ قَدْ ضَلُّوْا وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ۠   ۧ
قَدْ خَسِرَ : البتہ گھاٹے میں پڑے الَّذِيْنَ : وہ لوگ جنہوں نے قَتَلُوْٓا : انہوں نے قتل کیا اَوْلَادَهُمْ : اپنی اولاد سَفَهًۢا : بیوقوفی سے بِغَيْرِ عِلْمٍ : بیخبر ی (نادانی سے) وَّحَرَّمُوْا : اور حرام ٹھہرا لیا مَا : جو رَزَقَهُمُ : انہیں دیا اللّٰهُ : اللہ افْتِرَآءً : جھوٹ باندھتے ہوئے عَلَي اللّٰهِ : اللہ پر قَدْ ضَلُّوْا : یقیناً وہ گمراہ ہوئے وَمَا كَانُوْا : اور وہ نہ تھے مُهْتَدِيْنَ : ہدایت پانے والے
کہہ دو کہ (خواہ تم) پتھر ہوجاؤ یا لوہا۔
(17:50) قل کونوا حجارۃ او حدیدا وخلقا مما یکبر فی صدورکم کے بعد جملہ لکان قادرا علی ان یردکم الی حال الحیوۃ۔ محذوف ہے یعنی اے نبی ( ﷺ (ان سے) کہہ دیجئے تم پتھر بن جائو ، یا لوہا جائو، یا کوئی چیز جو تمہارے خیال کے مطابق ان سے بھی مشکل تر ہو حیات کو قبول کرنے میں تو بھی اللہ تعالیٰ مکمل قدرت رکھتا ہے تم کو دوبارہ زندہ کرنے پر۔ یعیدنا۔ یعیدمضارع واحد مذکر غائب اعادۃ (افعال) مصدر نا ضمیر جمع متکلم مفعول ہمیں دوبارہ زندہ کر کے لوٹائے گا۔
Top