Mualim-ul-Irfan - An-Nisaa : 33
وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْكُمْ١۫ وَ یُرِیْدُ الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا
وَاللّٰهُ : اور اللہ يُرِيْدُ : چاہتا ہے اَنْ : کہ يَّتُوْبَ : توجہ کرے عَلَيْكُمْ : تم پر وَيُرِيْدُ : اور چاہتے ہیں الَّذِيْنَ يَتَّبِعُوْنَ : جو لوگ پیروی کرتے ہیں الشَّهَوٰتِ : خواہشات اَنْ : کہ تَمِيْلُوْا : پھر جاؤ مَيْلًا : پھرجانا عَظِيْمًا : بہت زیادہ
اور ہر ایک کے ترکے کے لیے ہم نے وارث مقرر کیے ہیں اس مال میں سے جس کو چھوڑا ہے والدین اور قرابت داروں نے اور وہ جن کے ساتھ تمہاری قسمیں پختہ ہوئی ہیں پس ان کو ان کا حصہ دو ۔ بیشک اللہ تعالیٰ ہرچیز پر گواہ ہے
Top