Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 39
قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاُزَیِّنَنَّ لَهُمْ فِی الْاَرْضِ وَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ
قَالَ : اس نے کہا رَبِّ : اے میرے رب بِمَآ : جیسا کہ اَغْوَيْتَنِيْ : تونے مجھے گمراہ کیا لَاُزَيِّنَنَّ : تو میں ضرور آراستہ کروں گا لَهُمْ : ان کے لیے فِي الْاَرْضِ : زمین میں وَلَاُغْوِيَنَّهُمْ : اور میں ضرور گمراہ کروں گا ان کو اَجْمَعِيْنَ : سب
کہا (شیطان نے) اے پیغمبر ﷺ ! اس وجہ سے کہ تو نے مجھے گمراہ ٹھہرایا ہے ، میں ضرور مزین کرکے دکھاؤں گا ان کے لیے زمین میں (برائیوں کو) اور میں ضرور گمراہ کروں گا ان سب کو ۔
Top