Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 75
وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لِیَكُوْنَ مِنَ الْمُوْقِنِیْنَ
وَكَذٰلِكَ : اور اسی طرح نُرِيْٓ : ہم دکھانے لگے اِبْرٰهِيْمَ : ابراہیم مَلَكُوْتَ : بادشاہی السَّمٰوٰتِ : آسمانوں (جمع) وَالْاَرْضِ : اور زمین وَلِيَكُوْنَ : اور تاکہ ہوجائے وہ مِنَ : سے الْمُوْقِنِيْنَ : یقین کرنے والے
پھر جب انہوں نے دیکھا چاند کو چمکتا ہوا ‘ تو کہنے لگے کیا یہ ہے میرا رب ؟ جب وہ غروب ہوگیا تو کہنے لگے ‘ اگر نہ ہدایت دے گا مجھ کو میرا پروردگار تو البتہ میں ہو جائوں گا گمراہ لوگوں میں سے
Top