Ruh-ul-Quran - Al-Baqara : 10
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ١ۗ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ عَلٰي : اوپر ھُدًى : ہدایت کے ہیں مِّنْ : سے رَّبِّهِمْ : اپنے رب کی طرف سے وَ : اور اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ ہیں ھُمُ : وہ الْمُفْلِحُوْنَ : جو فلاح پانے والے ہیں
اور اب جو ایک کتاب اللہ کی طرف سے ان کے پاس آئی ہے، اس کے ساتھ ان کا کیا برتاؤ ہے؟ باوجود یہ کہ وہ اس کتاب کی تصدیق کرتی ہے جو ان کے پاس پہلے سے موجو د تھی، باوجود یہ کہ اس کی آمد سے پہلے وہ خود کفار کے مقابلے میں فتح و نصرت کی دعائیں مانگا کرتے تھے، مگر جب وہ چیز آ گئی، جسے وہ پہچان بھی گئے تو، انہوں نے اسے ماننے سے انکار کر دیا خدا کی لعنت اِن منکرین پر
وَلَمَّا جَاۗءَھُمْ : اور جب آئی ان کے پاس ] [ كِتٰبٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُصَدِّقٌ: اللہ کے پاس سے ایک تصدیق کرنے والی کتاب ] [ لِّمَا مَعَھُمْ ۙ: اس کی جو ان کے ساتھ ہے ] [ وَكَانُوْا : اس حال میں کہ وہ لوگ ] [ مِنْ قَبْلُ : اس سے پہلے ] [ يَسْتَفْتِحُوْنَ : فتح مانگا کرتے تھے ] [ عَلَي الَّذِيْنَ : ان پر جنہوں نے ] [ كَفَرُوْا ښ: کفر کیا ] [ فَلَمَّا جَاۗءَھُمْ : تو جب آیا ان کے پاس ] [ مَّا عَرَفُوْا : وہ جس کو انہوں نے پہچانا ] [ كَفَرُوْا بِهٖ ۡ: تو انہوں نے انکار کیا اس کا ] [ فَلَعْنَةُ اللّٰهِ : تو اللہ کی رحمت سے دوری ہے ] [ عَلَي الْكٰفِرِيْنَ : انکار کرنے والوں پر ]
Top