Tafseer-e-Majidi - Al-An'aam : 96
الَّذِیْنَ یَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۚ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ
الَّذِيْنَ : جو لوگ يَجْعَلُوْنَ : بناتے ہیں مَعَ اللّٰهِ : اللہ کے ساتھ اِلٰهًا : معبود اٰخَرَ : کوئی دوسرا فَسَوْفَ : پس عنقریب يَعْلَمُوْنَ : وہ جان لیں گے
جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود ٹھہراتے ہیں پس وہ عنقریب جان لیں گے
Top