Tafseer-e-Mazhari - Al-Waaqia : 44
لَّا بَارِدٍ وَّ لَا كَرِیْمٍ
لَّا بَارِدٍ : نہ ٹھنڈے وَّلَا كَرِيْمٍ : اور نہ آرام دہ
(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ فرحت بخش ہوگا لَابَارِدٍ : یعنی دوسرے سایوں کی طرح ٹھنڈا نہ ہوگا۔ وَّلاَ کَرِیْمٍ : یعنی کسی طور پر سود مند نہ ہوگا یا دیکھنے میں بھی اچھا نہ ہوگا۔
Top