Tafseer-e-Majidi - An-Nisaa : 60
عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
عَمَّا : اس کی بابت جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
ان اعمال کی بابت جنہیں وہ کرتے رہے ہیں،80۔
80۔ ( اور انہی اعمال کے مطابق انہیں سزائیں دیں گ ے) یہ سوال قیامت میں بہ طور عتاب ومواخذہ ہوگا نہ بہ طور استفسار۔
Top