Tafseer-e-Majidi - Al-Hijr : 34
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۙ
قَالَ : اس نے کہا فَاخْرُجْ : پس نکل جا مِنْهَا : یہاں سے فَاِنَّكَ : بیشک تو رَجِيْمٌ : مردود
اللہ نے) فرمایا تو تو نکل اس (آسمان) سے، بیشک تو مردود ہوگیا،29۔
29۔ (اپنی اس ضد ونافرمانی کی بنا پر)
Top